☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10267
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10267
حدیث نمبر: 10267 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَالزُّهْرِيِّ، وَمَكْحُولٍ , قَالُوا: " فِي الْحُلِيِّ زَكَاةٌ" وَقَالُوا:" مَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّ فِي حُلِيِّ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ زَكَاةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد الاحمر سے مروی ہے کہ حضرت حجاج، حضرت عطاء، حضرت زہری اور حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ ہے، فرماتے ہیں کہ سنت میں یہ بات گذر چکی ہے کہ سونے چاندی کے زیورات پر زکوٰۃہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10452، ترقيم محمد عوامة 10267)
پچھلی حدیث → (10266) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10268)