☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10262
حدیث نمبر: 10262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " فِي حُلِيِّ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ زَكَاةٌ" قَالَ: وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ سونے اور چاندی کے زیورات پر زکوٰۃ ہے اور یہی سفیان کا بھی قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10447، ترقيم محمد عوامة 10262)
پچھلی حدیث → (10261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10263)