☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10252
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10252
حدیث نمبر: 10252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنِ ابْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْبَهِيمَةِ وَلَا عَلَى الْمَمْلُوكِ زَكَاةٌ إلَّا أَنْ تَكُونَ لِلتِّجَارَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ چوپاؤں اور غلاموں پر تب تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک وہ تجارت کیلئے نہ ہوں، (اگر تجارت کیلئے ہوں تو پھر زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10437، ترقيم محمد عوامة 10252)
پچھلی حدیث → (10251) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10253)