☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10233
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10233
حدیث نمبر: 10233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكٍ ، أَبِي ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا صَدَقَةَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فَرَسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عراک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے کی زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10417، ترقيم محمد عوامة 10233)
پچھلی حدیث → (10232) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10234)