☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10171
حدیث نمبر: 10171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أُسَامَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ عَنِ اللُّؤْلُؤِ وَهَلْ فِيهِ زَكَاةٌ أَمْ لَا؟ فَقَالَ:" مَا كَانَ مِنْهُ يُلْبَسُ كَالْحُلِيِّ لَيْسَ لِتِجَارَةٍ فَلَا زَكَاةَ فِيهِ، وَمَا كَانَ مِنْ ذَلِكَ لِلتِّجَارَةِ فَفِيهِ الزَّكَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے ہیرے کی زکوٰۃ کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ جو پہنتے ہیں جیسے زیور وغیرہ اور وہ تجارت کیلئے نہ ہو ان پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ اور جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10351، ترقيم محمد عوامة 10171)
پچھلی حدیث → (10170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10172)