☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10132
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10132
حدیث نمبر: 10132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْبُقُولِ الْخِيَارِ وَالْقِثَّاءِ وَنَحْوِهِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں میں، اور اس طرح کھیرا اور ککڑی پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10311، ترقيم محمد عوامة 10132)
پچھلی حدیث → (10131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10133)