حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، سَأَلَ عَبْدُ الْحَمِيدِ، مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ، عنهَا فَقَالَ:" إنَّمَا الصَّدَقَةُ فِي الْحِنْطَةِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الحمید موسیٰ بن طلحہ سے زکوٰۃ کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: زکوٰۃ گندم، جو، کھجور اور کشمش پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10299، ترقيم محمد عوامة 10120)