☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10085
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10085
حدیث نمبر: 10085 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا جَاءَ الْمُصَدِّقُ قُسِمَتِ الْغَنَمُ أَثْلَاثًا، ثُلُثٌ خِيَارٌ وَثُلُثٌ شِرَارٌ وَثُلُثٌ أَوْسَاطٌ، وَيَأْخُذُ الْمُصَدِّقُ مِنَ الْوَسَطِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری ارشاد فرماتے ہیں کہ جب زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو بکریوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا جائے گا، ثلث خیار، ثلث شرار اور ثلث اوساط میں، زکوٰۃ وصول کرنے والا درمیانی تہائی میں سے وصول کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10260، ترقيم محمد عوامة 10085)
پچھلی حدیث → (10084) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10086)