☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10075
حدیث نمبر: 10075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي غَنَمِ الرَّبَائِبِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ بکریاں جو گھر میں رہتی ہوں اور سائمہ (چرنے والی) بھی نہ ہوں تو ان بکریوں پہ زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10249، ترقيم محمد عوامة 10075)
پچھلی حدیث → (10074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10076)