☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10072
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10072
حدیث نمبر: 10072 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا زَادَتْ عَلَى الْمِائَتَيْنِ وَاحِدَةً فَفِيهَا ثَلَاثُ شِيَاهٍ إلَى ثَلَاثِمِائَةٍ، فَإِذَا زَادَتْ فَفِي كُلِّ مِائَةِ شَاةٍ شَاةٌ، وَسَقَطَتِ الْأَرْبَعُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ جب دو سو سے ایک بکری بھی زائد ہوجائے تو ان پر تین سو تک تین بکریاں ہں ر اور اگر بکریاں تین سو سے بھی زائد ہوجائیں تو پھر ہر سو پہ زکوٰۃ ایک بکری ہے، اور چالیس بکریوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10246، ترقيم محمد عوامة 10072)
پچھلی حدیث → (10071) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10073)