☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10072
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10072
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا زَادَتْ عَلَى الْمِائَتَيْنِ وَاحِدَةً فَفِيهَا ثَلَاثُ شِيَاهٍ إلَى ثَلَاثِمِائَةٍ، فَإِذَا زَادَتْ فَفِي كُلِّ مِائَةِ شَاةٍ شَاةٌ، وَسَقَطَتِ الْأَرْبَعُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ جب دو سو سے ایک بکری بھی زائد ہوجائے تو ان پر تین سو تک تین بکریاں ہں ر اور اگر بکریاں تین سو سے بھی زائد ہوجائیں تو پھر ہر سو پہ زکوٰۃ ایک بکری ہے، اور چالیس بکریوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10246، ترقيم محمد عوامة 10072)
← Previous Hadith (10071) Back to Bab Next Hadith → (10073)