☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10067
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10067
حدیث نمبر: 10067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: كَانَ الْكِتَابُ الَّذِي كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حِينَ بَعَثَهُمْ يُصَدِّقُونَ: " لَا صَدَقَةَ فِي الْغَنَمِ حَتَّى تَبْلُغَ أَرْبَعِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز جب زکوٰۃ وصول کرنے والوں کو بھیجتے تو آپ کے پاس ایک کتاب تھی (جس میں احکام زکوٰۃ تحریر تھے) وہ دے دیتے (اس میں تحریر تھا) کہ بکریوں پر تب تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ چالیس نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10241، ترقيم محمد عوامة 10067)
پچھلی حدیث → (10066) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10068)