☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10054
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10054
حدیث نمبر: 10054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ وَلَا عَلَى الْإِبِلِ الَّتِي يُسْتَقَى عَلَيْهَا النَّوَاضِحِ وَيُغْزَى عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کیلئے استعمال ہونے والی گائے پہ زکوٰۃ نہیں ہے اور اس طرح وہ اونٹ جس کے ذریعے پانی نکالا جاتا ہے اور جسے اللہ کے راستہ میں جہاد کیلئے استعمال ہوتا ہو اس پہ بھی زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10226، ترقيم محمد عوامة 10054)
پچھلی حدیث → (10053) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10055)