☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10051
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10051
حدیث نمبر: 10051 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي عَوَامِلِ الْبَقَرِ شَيْءٌ إلَّا مَا كَانَ سَائِمًا، وَذَلِكَ فِي الْإِبِلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کے لیے استعمال ہونے والی گائے پہ زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ سائمہ ہوں۔ اور یہی حکم اونٹوں کا بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10223، ترقيم محمد عوامة 10051)
پچھلی حدیث → (10050) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10052)