☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10046
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10046
حدیث نمبر: 10046 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10218، ترقيم محمد عوامة 10046)
پچھلی حدیث → (10045) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10047)