حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَثُرَتِ الْإِبِلُ فَفِي كُلِّ خَمْسِينَ حِقَّةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اونٹ (ایک سو بیس سے) زیادہ ہوجائیں تو ہر پچاس پر ایک حقہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10174، ترقيم محمد عوامة 10003)