☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَوَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، أَبِي عَلِيٍّ ، أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ ، كَانَ يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوعلی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے: ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور کر دیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 10]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10، ترقيم محمد عوامة 10)
پچھلی حدیث → (9) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11)