بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: شادی کرنے کی فضیلت اور اس کی ترغیب کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّزْوِيجِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ
1080 – 1081
2
باب: بے شادی زندگی گزارنے کی ممانعت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ التَّبَتُّلِ
1082 – 1083
3
باب: قابل اطمینان دیندار کی طرف سے شادی کا پیغام آنے پر شادی کر دینے کا حکم۔
باب مَا جَاءَ إِذَا جَاءَكُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِينَهُ فَزَوِّجُوهُ
1084 – 1085
4
باب: عورت سے عام طور پر تین باتوں کے سبب نکاح کیا جاتا ہے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الْمَرْأَةَ تُنْكَحُ عَلَى ثَلاَثِ خِصَالٍ
1086
5
باب: جس عورت کو شادی کا پیغام دیا جائے، اسے دیکھ لینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي النَّظَرِ إِلَى الْمَخْطُوبَةِ
1087
6
باب: نکاح کے اعلان کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي إِعْلاَنِ النِّكَاحِ
1088 – 1090
7
باب: دولہے کو کیا دعا دی جائے؟
باب مَا جَاءَ فِيمَا يُقَالُ لِلْمُتَزَوِّجِ
1091
8
باب: آدمی بیوی کے پاس (صحبت کے لیے) آئے تو کون سی دعا پڑھے؟
باب مَا جَاءَ فِيمَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ عَلَى أَهْلِهِ
1092
9
باب: ان اوقات کا بیان جن میں نکاح کرنا مستحب ہے۔
باب مَا جَاءَ فِي الأَوْقَاتِ الَّتِي يُسْتَحَبُّ فِيهَا النِّكَاحُ
1093
10
باب: ولیمہ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْوَلِيمَةِ
1094 – 1097
11
باب: دعوت قبول کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي إِجَابَةِ الدَّاعِي
1098
12
باب: بغیر دعوت کے ولیمہ میں جانے کا حکم۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَجِيءُ إِلَى الْوَلِيمَةِ مِنْ غَيْرِ دَعْوَةٍ
1099
13
باب: کنواری لڑکی سے شادی کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي تَزْوِيجِ الأَبْكَارِ
1100
14
باب: ولی کے بغیر نکاح صحیح نہ ہونے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ لاَ نِكَاحَ إِلاَّ بِوَلِيٍّ
1101
15
باب: ولی کے بغیر نکاح نہ ہونے سے متعلق ایک اور باب۔
باب
1102
16
باب: گواہ کے بغیر نکاح درست نہیں۔
باب مَا جَاءَ لاَ نِكَاحَ إِلاَّ بِبَيِّنَةٍ
1103 – 1104
17
باب: خطبہ نکاح کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي خُطْبَةِ النِّكَاحِ
1105 – 1106
18
باب: کنواری اور ثیبہ (شوہر دیدہ) سے اجازت لینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
1107 – 1108
19
باب: یتیم لڑکی کو شادی کرنے پر مجبور کرنے کی ممانعت۔
باب مَا جَاءَ فِي إِكْرَاهِ الْيَتِيمَةِ عَلَى التَّزْوِيجِ
1109
20
باب: کسی لڑکی کی اگر دو ولی (الگ الگ جگہ) شادی کر دیں تو کیا حکم ہے؟
باب مَا جَاءَ فِي الْوَلِيَّيْنِ يُزَوِّجَانِ
1110
21
باب: مالک کی اجازت کے بغیر غلام کے نکاح کر لینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
1111 – 1112
22
باب: عورتوں کی مہر کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي مُهُورِ النِّسَاءِ
1113
23
باب: مہر سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
1114
24
باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَعْتِقُ الأَمَةَ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
1115
25
باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرنے کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْفَضْلِ فِي ذَلِكَ
1116
26
باب: جو کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے ہی اسے طلاق دیدے تو کیا وہ اس عورت کی بیٹی سے شادی کر سکتا ہے؟​
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا هَلْ يَتَزَوَّجُ ابْنَتَهَا أَمْ لاَ‏
1117
27
باب: آدمی بیوی کو تین طلاق دیدے پھر اس سے کوئی اور شادی کر کے دخول سے پہلے اسے طلاق دیدے تو اس کے حکم کا بیان​۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلاَثًا فَيَتَزَوَّجُهَا آخَرُ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا
1118
28
باب: حلالہ کرنے اور کرانے والے پر وارد وعید کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْمُحِلِّ وَالْمُحَلَّلِ لَهُ
1119 – 1120
29
باب: نکاحِ متعہ کی حرمت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي تَحْرِيمِ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ
1121 – 1122
30
باب: نکاح شغار کی حرمت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ نِكَاحِ الشِّغَار
1123 – 1124
31
باب: پھوپھی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھانجی سے نکاح کرنے کی حرمت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ لاَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلاَ عَلَى خَالَتِهَا
1125 – 1126
32
باب: عقد نکاح کے وقت شرط لگانے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ عِنْدَ عُقْدَةِ النِّكَاحِ
1127
33
باب: اگر کوئی مسلمان ہو جائے اور اس کے عقد میں دس بیویاں ہوں تو وہ کیا کرے؟
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ
1128
34
باب: جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کی زوجیت میں دو بہنیں ہوں۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أُخْتَانِ
1129 – 1130
35
باب: آدمی کوئی لونڈی خریدے اور وہ حاملہ ہو تو کیا حکم ہے؟
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْجَارِيَةَ وَهِيَ حَامِلٌ
1131
36
باب: اگر کوئی شخص جہاد میں کسی عورت کو قید کرے۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَسْبِي الأَمَةَ وَلَهَا زَوْجٌ هَلْ يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَطَأَهَا
1132
37
باب: زانیہ کی کمائی کی حرمت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ مَهْرِ الْبَغِيِّ
1133
38
باب: آدمی اپنے مسلمان بھائی کے شادی کے پیغام پر پیغام نہ دے۔
باب مَا جَاءَ أَنْ لاَ يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ
1134 – 1135
39
باب: عزل کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ
1136 – 1137
40
باب: عزل کی کراہت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْعَزْلِ
1138
41
باب: کنواری اور غیر کنواری بیوی کے درمیان باری تقسیم کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقِسْمَةِ لِلْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
1139
42
باب: سوکنوں کے درمیان باری کی تقسیم میں برابری کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي التَّسْوِيَةِ بَيْنَ الضَّرَائِرِ
1140 – 1141
43
باب: اگر مشرک و کافر میاں بیوی میں سے کوئی اسلام لے آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
باب مَا جَاءَ فِي الزَّوْجَيْنِ الْمُشْرِكَيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا
1142 – 1144
44
باب: آدمی شادی کرے اور مہر مقرر کرنے سے پہلے مر جائے تو کیا حکم ہے؟
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ عَنْهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ لَهَا
1145