بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
أبواب السهو
کتاب: نماز میں سہو و نسیان سے متعلق احکام و مسائل
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: نماز میں سہو و نسیان سے متعلق احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: سلام سے پہلی سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي سَجْدَتَىِ السَّهْوِ قَبْلَ التَّسْلِيمِ
391
2
باب: سلام اور کلام کے بعد سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي سَجْدَتَىِ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلاَمِ وَالْكَلاَمِ
392 – 394
3
باب: سجدہ سہو میں تشہد پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي التَّشَهُّدِ فِي سَجْدَتَىِ السَّهْوِ
395
4
باب: آدمی کو نماز پڑھتے وقت کمی یا زیادتی میں شک و شبہ ہو جائے تو کیا کرے؟
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي فَيَشُكُّ فِي الزِّيَادَةِ وَالنُّقْصَانِ
396 – 398
5
باب: غلطی سے ظہر یا عصر کی دو ہی رکعت میں سلام پھیر دینے والے کا حکم۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ
399
6
باب: جوتے پہن کر نماز پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي النِّعَالِ
400
7
باب: نماز فجر میں قنوت پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقُنُوتِ فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ
401
8
باب: قنوت نہ پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الْقُنُوتِ
402 – 403
9
باب: نماز میں چھینکنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَعْطُسُ فِي الصَّلاَةِ
404
10
باب: نماز میں بات چیت کے منسوخ ہونے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي نَسْخِ الْكَلاَمِ فِي الصَّلاَةِ
405
11
باب: توبہ کی نماز کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عِنْدَ التَّوْبَةِ
406
12
باب: بچے کو نماز کا حکم کب دیا جائے گا؟
باب مَا جَاءَ مَتَى يُؤْمَرُ الصَّبِيُّ بِالصَّلاَةِ
407
13
باب: آدمی کو تشہد میں حدث لاحق ہو جائے تو کیا کرے؟
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُحْدِثُ فِي التَّشَهُّدِ
408
14
باب: جب بارش ہو رہی ہو تو گھر میں نماز پڑھ لینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ إِذَا كَانَ الْمَطَرُ فَالصَّلاَةُ فِي الرِّحَالِ
409
15
باب: نماز کے بعد کی تسبیح (اذکار) کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي التَّسْبِيحِ فِي أَدْبَارِ الصَّلاَةِ
410
16
باب: کیچڑ اور بارش میں سواری پر نماز پڑھ لینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الدَّابَّةِ فِي الطِّينِ وَالْمَطَرِ
411
17
باب: نماز میں خوب محنت اور کوشش کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الاِجْتِهَادِ فِي الصَّلاَةِ
412
18
باب: قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے محاسبہ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الصَّلاَةُ
413
19
باب: دن و رات میں بارہ رکعتیں سنت پڑھنے کے ثواب کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ صَلَّى فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ ثِنْتَىْ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنَ السُّنَّةِ وَمَا لَهُ فِيهِ مِنَ الْفَضْلِ
414 – 415
20
باب: فجر کی دونوں سنتوں کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ مِنَ الْفَضْلِ
416
21
باب: فجر کی دونوں رکعتیں ہلکی پڑھنے اور ان سورتوں کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي تَخْفِيفِ رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ وَمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِيهِمَا
417
22
باب: فجر کی دونوں رکعتوں کے بعد گفتگو کے جائز ہونے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْكَلاَمِ بَعْدَ رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ
418
23
باب: طلوع فجر کے بعد سوائے فجر کی دو رکعت سنت کے کوئی نماز نہیں۔
باب مَا جَاءَ لاَ صَلاَةَ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ
419
24
باب: فجر کی دونوں سنتوں کے بعد لیٹنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الاِضْطِجَاعِ بَعْدَ رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ
420
25
باب: جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض کے سوا کوئی نماز جائز نہیں ہے۔
باب مَا جَاءَ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَلاَ صَلاَةَ إِلاَّ الْمَكْتُوبَةُ
421
26
باب: فجر سے پہلے کی دونوں سنتیں چھوٹ جائیں تو انہیں نماز فجر کے بعد پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ تَفُوتُهُ الرَّكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ يُصَلِّيهِمَا بَعْدَ صَلاَةِ الْفَجْرِ
422
27
باب: سورج نکلنے کے بعد فجر کی سنت پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي إِعَادَتِهِمَا بَعْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ
423
28
باب: ظہر سے پہلے چار رکعت سنت پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الأَرْبَعِ قَبْلَ الظُّهْرِ
424
29
باب: ظہر کے بعد دو رکعت سنت پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّهْرِ
425
30
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ آخَرُ
426 – 428
31
باب: عصر سے پہلے چار رکعت سنت پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الأَرْبَعِ قَبْلَ الْعَصْرِ
429 – 430
32
باب: مغرب کے بعد دو رکعت پڑھنے اور ان میں قرأت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَالْقِرَاءَةِ فِيهِمَا
431
33
باب: مغرب کی دو رکعت سنت گھر میں پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ أَنَّهُ يُصَلِّيهِمَا فِي الْبَيْتِ
432 – 434
34
باب: مغرب کے بعد نفل نماز اور چھ رکعت پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّطَوُّعِ وَسِتِّ رَكَعَاتٍ بَعْدَ الْمَغْرِبِ
435
35
باب: عشاء کے بعد دو رکعت سنت پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ
436
36
باب: رات کی (نفل) نماز دو دو رکعت ہے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ صَلاَةَ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى
437
37
باب: قیام اللیل (تہجد) کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ صَلاَةِ اللَّيْلِ
438
38
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی تہجد کی کیفیت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي وَصْفِ صَلاَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ
439 – 441
39
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
442
40
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
443 – 444
41
باب: تہجد پڑھے بغیر سو جائے تو اسے دن میں پڑھنے کا بیان۔
باب إِذَا نَامَ عَنْ صَلاَتِهِ، بِاللَّيْلِ صَلَّى بِالنَّهَارِ
445
42
باب: اللہ عزوجل کے ہر رات آسمان دنیا پر اترنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي نُزُولِ الرَّبِّ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا كُلَّ لَيْلَةٍ
446
43
باب: قیام اللیل (تہجد) میں قرأت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي قِرَاءَةِ اللَّيْلِ
447 – 449
44
باب: نفل نماز گھر میں پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ صَلاَةِ التَّطَوُّعِ فِي الْبَيْتِ
450 – 451