بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 793 — تیرے پاس وہ خبریں لائے گا جسے تو نے تیار نہیں کیا ہوگا
کتب الادب المفرد كتاب الأقوال تیرے پاس وہ خبریں لائے گا جسے تو نے تیار نہیں کیا ہوگا حدیث 793
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ إِنَّهَا كَلِمَةُ نَبِيٍّ‏: (البحر الطويل) ”وَيَأْتِيكَ بِالأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ“.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ وَيَأْتِيكَ ...... اور تیرے پاس وہ خبریں لائے گا جسے تو نے کچھ نہیں دیا ہوگا۔ کسی نبی کا کلمہ ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 793]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه ابن أبى شيبة فى الأدب: 362، نحوه»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (792) باب پر واپس اگلی حدیث (794) →