بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 666 — نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان حدیث 666
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، قَالَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، عَلَى الْمِنْبَرِ: ”إِنَّهُ لا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعَ اللَّهُ، وَلا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْهُ الْجَدُّ. وَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ“، سَمِعْتُ هَؤُلاءِ الْكَلِمَاتِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى هَذِهِ الأَعْوَادِ.
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَعْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، نَحْوَهُ.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، نَحْوَهُ.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے برسسر منبر یہ دعا پڑھی: (اے اللہ) بلاشبہ جو تو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں، اور جو اللہ روک لے وہ کوئی دے نہیں سکتا، اور کسی مالدار کو اس کی مالداری اس کے عذاب سے بچا نہیں سکتی۔ اور جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔ میں نے یہ کلمات نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منبر کی انہی لکڑیوں پر سنے ہیں۔ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت دیگر دو سندوں سے بھی مروی ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 666]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أحمد: 16839 و ابن أبى شيبة: 240/6 و الطبراني فى الكبير: 338/19 - انظر الصحيحة: 1194، 1195»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (665) باب پر واپس اگلی حدیث (667) →