بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1177 — جسے تکیہ پیش کیا جائے
کتب الادب المفرد كتاب جسے تکیہ پیش کیا جائے حدیث 1177
حدیث نمبر: 1177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى أَبِيهِ، فَأَلْقَى لَهُ قَطِيفَةً فَجَلَسَ عَلَيْهَا‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے باپ کے پاس سے گزرے تو انہوں نے (بیٹھنے کی درخواست کی اور) چادر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے بچھائی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس پر بیٹھ گئے۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1177]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه الطيالسي: 1375 و الطبراني فى الدعا: 920»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1176) باب پر واپس اگلی حدیث (1178) →