وَحَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، قُلْنَا: فَإِنْ كَانُوا أَرْبَعَةً؟ قَالَ: لَا يَضُرُّهُ.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ابو صالح کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، اور وہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی روایت کی مثل بیان کرتے ہیں۔ ابو صالح کہتے ہیں کہ ہم نے کہا: اگر چار ہوں تو؟ انہوں نے فرمایا: پھر کوئی حرج نہیں۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1170]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4852 - أنظر الصحيحة: 1402»
الحكم: صحيح