بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1169 — جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے)
کتب الادب المفرد كتاب جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے) حدیث 1169
حدیث نمبر: 1169 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ‏:‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏: ”إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً فَلاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ، فَإِنَّهُ يُحْزِنُهُ ذَلِكَ‏.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم تین آدمی ہو تو ایک کو چھوڑ کر دو علیحدہ ہو کر سرگوشی نہ کریں، کیونکہ یہ بات اسے پریشان کرے گی۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الاستئذان: 6290 و مسلم: 2184 و أبوداؤد: 4851 و الترمذي: 2825 و ابن ماجه: 3775»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1168) باب پر واپس اگلی حدیث (1170) →