بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1171 — جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے)
کتب الادب المفرد كتاب جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے) حدیث 1171
حدیث نمبر: 1171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏: ”لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الْآخَرِ حَتَّى يَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ، مِنْ أَجْلِ أَنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تین آدمی ہوں تو دو علیحدہ ہو کر بات نہ کریں تا آنکہ لوگوں کے ساتھ مل جائیں، اس لیے کہ وہ ایک شخص اس وجہ سے غمگین ہوگا۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1171]
تخریج الحدیث
«صحيح: أنظر الحديث، رقم: 1169»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1170) باب پر واپس اگلی حدیث (1172) →