بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1134 — جب کسی سے حال دریافت کیا جائے تو کیسے جواب دے؟
کتب الادب المفرد كتاب الرسائل جب کسی سے حال دریافت کیا جائے تو کیسے جواب دے؟ حدیث 1134
حدیث نمبر: 1134 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُهَاجِرٍ هُوَ الصَّائِغُ، قَالَ‏:‏ كُنْتُ أَجْلِسُ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمٍ مِنَ الْحَضْرَمِيِّينَ، فَكَانَ إِذَا قِيلَ لَهُ‏:‏ كَيْفَ أَصْبَحْتَ‏؟‏ قَالَ‏:‏ لا نُشْرِكُ بِاللَّهِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
مہاجر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک بھاری جسامت والے حضرمی صحابی کے پاس بیٹھا کرتا تھا۔ جب انہیں کہا جاتا کہ کس حال میں صبح ہوئی؟ تو وہ جواب دیتے: ہم اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرتے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الرَّسَائِلِ‏/حدیث: 1134]
تخریج الحدیث
«حسن الإسناد موقوفًا:» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن الإسناد موقوفًا
الحكم: حسن الإسناد موقوفًا
← پچھلی حدیث (1133) باب پر واپس اگلی حدیث (1135) →