☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Al-Adab al-Mufrad

Hadith No.: 1133
Books← Al-Adab al-Mufrad← Chapters← Bab← Hadith No. 1133
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَلَمَةَ الْمَكِّيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ‏:‏ قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏:‏ كَيْفَ أَصْبَحْتَ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”بِخَيْرٍ مِنْ قَوْمٍ لَمْ يَشْهَدُوا جَنَازَةً، وَلَمْ يَعُودُوا مَرِيضًا‏.‏“
Translation: مولانا عثمان منیب
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا گیا: آپ نے صبح کس حال میں کی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”خیر کے ساتھ صبح ہوئی، میں ایسے لوگوں میں سے ہوں جو نہ کسی جنازے میں حاضر ہوئے نہ کسی مریض کی عیادت کی۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ الرَّسَائِلِ‏/حدیث: 1133]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره: أخرجه ابن ماجه، كتاب الأدب: 3710»
قال الشيخ الألباني
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (1132) Back to Bab Next Hadith → (1134)