بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 112 — ہمسائے کو چھوڑ کر پیٹ بھر کر نہ کھانے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب الجار ہمسائے کو چھوڑ کر پیٹ بھر کر نہ کھانے کا بیان حدیث 112
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَشِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُسَاوِرِ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يُخْبِرُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ‏:‏ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ‏: ”لَيْسَ الْمُؤْمِنُ الَّذِي يَشْبَعُ وَجَارُهُ جَائِعٌ.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو خبر دیتے ہوئے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: وہ شخص مومن نہیں ہے جو خود سیر ہو کر کھاتا ہے جبکہ اس کا پڑوسی فاقوں میں زندگی بسر کر رہا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْجَارِ/حدیث: 112]
تخریج الحدیث
«صحيح: الصحيحة: 149 - أخرجه المصنف فى التاريخ: 195/5 و ابن أبى الدنيا فى مكارم الاخلاق: 347 و الطبراني فى الكبير: 154/12 و أبويعلى: 2699 و البيهقي فى الأدب: 29/1 و رواء الحاكم: 15/2، من حديث عائشة»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (111) باب پر واپس اگلی حدیث (113) →