بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 110 — پڑوسیوں کی قرب اور بُعد کے اعتبار سے درجہ بندی کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب الجار پڑوسیوں کی قرب اور بُعد کے اعتبار سے درجہ بندی کا بیان حدیث 110
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ بَجَالَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ‏:‏ وَلاَ يَبْدَأُ بِجَارِهِ الأَقْصَى قَبْلَ الأَدْنَى، وَلَكِنْ يَبْدَأُ بِالأَدْنَى قَبْلَ الأَقْصَى‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
علقمہ بن بجالہ نے کہا کہ میں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا ہے: (لینے دینے میں) قریب والے پڑوسی کو چھوڑ کر دور والے سے ابتدا نہ کی جائے، بلکہ دور والے کی بجائے پہلے قریبی سے (ہدیہ وغیرہ دینے میں) آغاز کیا جائے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْجَارِ/حدیث: 110]
تخریج الحدیث
«ضعيف: أخرجه البخاري فى التاريخ الكبير: 42/7 و المروزي فى البر و الصلة: 216»
قال الشيخ الألباني
ضعيف
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (109) باب پر واپس اگلی حدیث (111) →