بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1078 — کسی کے دروازے کے پاس کیسے کھڑا ہو؟
کتب الادب المفرد كتاب الاستئذان کسی کے دروازے کے پاس کیسے کھڑا ہو؟ حدیث 1078
حدیث نمبر: 1078 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصِبِيُّ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ بُسْرٍ، صَاحِبُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَتَى بَابًا يُرِيدُ أَنْ يَسْتَأْذِنَ لَمْ يَسْتَقْبِلْهُ، جَاءَ يَمِينًا وَشِمَالاً، فَإِنْ أُذِنَ لَهُ وَإِلا انْصَرَفَ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی کے دروازے پر اس سے اجازت لینے کے لیے تشریف لاتے تو سامنے کھڑے نہ ہوتے بلکہ دائیں، بائیں کھڑے ہوتے۔ اگر اجازت مل جاتی تو ٹھیک ورنہ واپس تشریف لے جاتے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ/حدیث: 1078]
تخریج الحدیث
«حسن صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 5186 - أنظر تخريج المشكاة: 4673 التحقيق الثاني»
قال الشيخ الألباني
حسن صحيح
الحكم: حسن صحيح
← پچھلی حدیث (1077) باب پر واپس اگلی حدیث (1079) →