☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
Surah Ash-Sharh
Rukoo 1 of 1 Verses 1–8
Quran→ Surah Ash-Sharh→ Rukoo 1

The Holy Qur'an

اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ﴿۱﴾ وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾ الَّذِیۡۤ اَنۡقَضَ ظَہۡرَکَ ۙ﴿۳﴾ وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾ فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ﴿۵﴾ اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾ فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾ وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾

Translation

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟ ﴿۱﴾ اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا ﴿۲﴾ جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا ﴿۳﴾ اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا ﴿۴﴾ پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے ﴿۵﴾ بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے ﴿۶﴾ لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ ﴿۷﴾ اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو ﴿۸﴾

Tafsir

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے (اے نبیؐ ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟1 اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اُتار دیا جو تمہاری کمر توڑ ڈال رہا تھا۔2 اور تمہاری خاطر تمہارے ذِکر کا آوازہ بلند کردیا۔3 پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔ بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔4 لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاوٴ اور اپنے ربّ ہی کی طرف راغب ہو۔5 ؏۱
← Previous Rukoo Full Surah Next Rukoo →