☽ 2 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورة surah107
ركوع 1 من 1 الآيات 1–7
القرآن الكريم← سورة surah107← ركوع 1

القرآن المجيد

اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾ فَذٰلِکَ الَّذِیۡ یَدُعُّ الۡیَتِیۡمَ ۙ﴿۲﴾ وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾ فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ یُرَآءُوۡنَ ۙ﴿۶﴾ وَ یَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ٪﴿۷﴾

الترجمة

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟ ﴿۱﴾ وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ﴿۲﴾ اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا ﴿۳﴾ پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے ﴿۴﴾ جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں ﴿۵﴾ جو ریا کاری کرتے ہیں ﴿۶﴾ اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں ﴿۷﴾

التفسير

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے تم نے دیکھا1 اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا 2 کو جھُٹلاتا ہے؟3 وہی تو ہے4 جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے،5 اور مسکین کا کھانا 6 دینے پر نہیں اُکساتا۔ 7 پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے8 جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں،9 جو ریا کاری کرتے ہیں10 اور معمولی ضرورت کی چیزیں11 (لوگوں کو)دینے سے گریز کرتے ہیں۔ ؏۱
الركوع السابق → السورة كاملة ← الركوع التالي