☽ 4 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورة surah108
ركوع 1 من 1 الآيات 1–3
القرآن الكريم← سورة surah108← ركوع 1

القرآن المجيد

اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾ فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾ اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾

الترجمة

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا ﴿۱﴾ پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو ﴿۲﴾ تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے ﴿۳﴾

التفسير

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے (اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا۔1 پس تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔2 تمہارا دُشمن3 ہی جَڑ کٹا ہے۔4 ؏۱
الركوع السابق → السورة كاملة ← الركوع التالي