☽ 6 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورة surah109
ركوع 1 من 1 الآيات 1–6
القرآن الكريم← سورة surah109← ركوع 1

القرآن المجيد

قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾ لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ﴿۳﴾ وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ﴿۵﴾ لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾

الترجمة

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
کہہ دو کہ اے کافرو ﴿۱﴾ میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو ﴿۲﴾ اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں ﴿۳﴾ اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے ﴿۴﴾ اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں ﴿۵﴾ تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ﴿۶﴾

التفسير

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے کہہ دو کہ اے کافرو،1 میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو،2 اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔3 اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے، اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔4 تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین۔5 ؏۱
الركوع السابق → السورة كاملة ← الركوع التالي