☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
Surah Al-Fatihah
Rukoo 1 of 1 Verses 1–7
Quran→ Surah Al-Fatihah→ Rukoo 1

The Holy Qur'an

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾

Translation

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے ﴿۱﴾ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے ﴿۲﴾ رحمان اور رحیم ہے ﴿۳﴾ روز جزا کا مالک ہے ﴿۴﴾ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۵﴾ ہمیں سیدھا راستہ دکھا ﴿۶﴾ اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں ﴿۷﴾

Tafsir

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

(رکوع١) اللہ کےنام سے جو رحمان و رحیم ہے 1 تعریف اللہ ہی کے لیے ہے 2 جو تمام کائنات کا رب 3 ہے ، رحمان اور رحیم ہے 4 روزِ جزا کا مالک 5 ہے۔ہم تیری ہی عبادت6 کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں 7 ۔ ہمیں سیدھا راستہ دکھا 8 ، ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام فرمایا 9 ، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں 10
← Previous Rukoo Full Surah Next Rukoo →