☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۃ surah113 — Surah Al-Falaq
رکوع 1 از 1 آیات 1–5
قرآن کریم← سورۃ surah113← رکوع 1

قرآن مجید

قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾

اردو ترجمہ

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی ﴿۱﴾ ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے ﴿۲﴾ اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے ﴿۳﴾ اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے ﴿۴﴾ اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے ﴿۵﴾

تفسیر

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے کہو،1 میں پناہ مانگتا ہوں2 صبح کے ربّ3 کی ، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے،4 اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے،5 اور گِرہوں میں پُھونکنے والوں (یا والیوں)کے شر سے،6 اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔7 ؏۱
← پچھلا رکوع پوری سورۃ اگلا رکوع →