☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: نبیذ بنانے والے کے ہاتھ انگور بیچنے کی کراہت کا بیان۔
سنن نسائی
کتب← سنن نسائی← کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل← باب: نبیذ بنانے والے کے ہاتھ انگور بیچنے کی کراہت کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5715 سنن نسائی
الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ هُوَ بَاوَرْدِيُّ ، أَبُو سُفْيَانَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، مَعْمَرٍ ، ابْنِ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ هُوَ بَاوَرْدِيُّ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ , عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ , عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَبِيعَ الزَّبِيبَ لِمَنْ يَتَّخِذُهُ نَبِيذًا".
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
طاؤس سے روایت ہے کہ وہ ناپسند کرتے تھے کہ انگور کسی ایسے کے ہاتھ بیچا جائے جو اس کی نبیذ بناتا ہو ۱؎۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5715]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18839) (صحیح الإسناد)»
وضاحت
۱؎: مراد نشے والی نبیذ ہے۔
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح الإسناد مقطوع