بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5060 — باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔ حدیث 5060
حدیث نمبر: 5060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، بِشْرٌ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ ، وَمُحَمَّدٍ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , قَالَا:" التَّرَجُّلُ غِبٌّ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حسن بصری اور محمد بن سیرین کہتے ہیں: (بالوں میں) کنگھی ایک ایک دن چھوڑ کر کرنا چاہیئے۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5060]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر للمرفوع قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، يونس بن عبيد عنعن. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 360
الحكم: صحيح لغيره
← پچھلی حدیث (5059) باب پر واپس اگلی حدیث (5061) →