بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5059 — باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔ حدیث 5059
حدیث نمبر: 5059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَتَادَةَ ، الْحَسَنِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَهَى عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حسن بصری سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا مگر ایک دن چھوڑ کر۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5059]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ (صحیح) (یہ روایت مرسل ہے، وہ بھی حسن بصری کی جو مدلس بھی ہیں، لیکن پچھلی روایت متصل مرفوع ہے)»
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، ضعيف، قتادة عنعن. والحديث مرسل. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 360
الحكم: صحيح لغيره
← پچھلی حدیث (5058) باب پر واپس اگلی حدیث (5060) →