بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 4591 — باب: سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا لینے کا بیان اور اس سلسلے میں ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ میں اختلاف کا ذکر۔
کتب سنن نسائی کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا لینے کا بیان اور اس سلسلے میں ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ میں اختلاف کا ذکر۔ حدیث 4591
حدیث نمبر: 4591 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ ، مُوسَى أَبِي شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ , قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ مُوسَى أَبِي شِهَابٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا وَإِنْ كَانَ مِنْ قَرْضٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے خواہ قرض کے طور پر ہو۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4591]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 4586 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح مقطوع
← پچھلی حدیث (4590) باب پر واپس اگلی حدیث (4592) →