☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن نسائی

حدیث نمبر: 4044
کتب← سنن نسائی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4044
حدیث نمبر: 4044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، اللَّيْثُ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَى إِبِلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ، وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ".
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عروہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اونٹ لوٹ لیے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیے اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4044]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 4043 (صحیح) (یہ روایت مرسل ہے، اس لیے کہ عروہ نے صحابی کا ذکر نہیں کیا، لیکن دوسرے طرق سے تقویت پاکر صحیح ہے)»
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (4043) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4045)