بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2811 — باب: جو شخص ہدی ساتھ نہ لے جائے وہ حج عمرہ میں تبدیل کر کے احرام کھول سکتا ہے۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: جو شخص ہدی ساتھ نہ لے جائے وہ حج عمرہ میں تبدیل کر کے احرام کھول سکتا ہے۔ حدیث 2811
حدیث نمبر: 2811 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ ، الْأَعْمَشِ ، وَعَيَّاشٌ الْعَامِرِيُّ ، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي ذَرٍّ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْأَعْمَشِ , وَعَيَّاشٌ الْعَامِرِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ، قَالَ:" كَانَتْ لَنَا رُخْصَةً".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوذر رضی الله عنہ سے حج کے متعہ کے سلسلہ میں روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ یہ ہمارے لیے رخصت تھی۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الحج 23 (1224)، سنن ابن ماجہ/الحج 42 (2985)، (تحفة الأشراف: 11995) (صحیح) (سند کے اعتبار سے یہ روایت صحیح ہے، مگر یہ ابو ذر رضی الله عنہ کی اپنی غلط فہمی ہے)»
قال الشيخ الألباني
صحيح موقوف مخالف للأحاديث المتقدمة
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح موقوف مخالف للأحاديث المتقدمة
← پچھلی حدیث (2810) باب پر واپس اگلی حدیث (2812) →