☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2295
کتب← سنن نسائی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2295
حدیث نمبر: 2295 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حُسَيْنٌ ، زُهَيْرٌ ، أَبُو إِسْحَاقَ ، مُجَاهِدٌ
أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُجَاهِدٌ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ , وَأَفْطَرَ فِي السَّفَرِ".
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مجاہد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان کے مہینے میں روزے رکھے، اور سفر میں بغیر روزے کے رہے۔ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2295]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2292 (صحیح) (یہ سند مرسل ہے، اس لیے کہ تابعی مجاہد نے صحابی کا ذکر نہیں کیا، لیکن متابعت کی بنا پر صحیح ہے)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
پچھلی حدیث → (2294) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2296)