☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan an-Nasai

Hadith No.: 1657
Books← Sunan an-Nasai← Chapters← Bab← Hadith No. 1657
الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَجَّاجٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، أَبَا سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قال: أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" لَمْ يَمُتْ حَتَّى كَانَ يُصَلِّي كَثِيرًا مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابن جریج سے روایت ہے کہ مجھے عثمان بن ابی سلیمان نے خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ ابوسلمہ نے انہیں خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ اپنی بیشتر نمازیں بیٹھ کر پڑھنے لگے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1657]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/المسافرین 16 (731)، سنن الترمذی/الشمائل 39 (266)، (تحفة الأشراف: 17734)، مسند احمد 6/169 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
Grade: صحيح
← Previous Hadith (1656) Back to Bab Next Hadith → (1658)