بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1622 — باب: رات میں اٹھنے پر مسواک کرنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل باب: رات میں اٹھنے پر مسواک کرنے کا بیان۔ حدیث 1622
حدیث نمبر: 1622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، وَالْأَعْمَشِ ، وَحُصَيْنٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، حُذَيْفَةَ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ , وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ , وَالْأَعْمَشِ , وَحُصَيْنٍ , عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب رات میں اٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ ملتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1622]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1621) باب پر واپس اگلی حدیث (1623) →