☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Ibn Majah

Hadith No.: 3797
Books← Sunan Ibn Majah← Chapters← Bab← Hadith No. 3797
إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ ، زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ ، أُمِّ هَانِئٍ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ , حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ , حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ , عَنْ أُمِّ هَانِئٍ , قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , لَا يَسْبِقُهَا عَمَلٌ , وَلَا تَتْرُكُ ذَنْبًا".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ” «لا إله إلا الله» سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں، اور یہ کلمہ کوئی گناہ باقی نہیں چھوڑتا“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3797]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 18013، ومصباح الزجاجة: 1326) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (زکریا بن منظور ضعیف راوی ہیں ہے)
وضاحت
۱؎: یعنی جب کافر «لا إله إلا الله» کہہ کر مسلمان ہو جائے تو اس سے زمانہ کفر کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
زكريا بن منظور: ضعيف وضعفه الجمھور (مجمع الزوائد 146/10)
و محمد بن عقبة بن أبي مالك: مستور (تقريب: 2026،6142)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 512
Grade: ضعيف
← Previous Hadith (3796) Back to Bab Next Hadith → (3798)