بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 3623 — باب: مہندی کا خضاب لگانے کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل باب: مہندی کا خضاب لگانے کا بیان۔ حدیث 3623
حدیث نمبر: 3623 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ ، يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ , عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ , قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ , قَالَ:" فَأَخْرَجَتْ إِلَيَّ شَعَرًا مِنْ شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , مَخْضُوبًا بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عثمان بن موہب کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ایک بال نکال کر مجھے دکھایا، جو مہندی اور کتم سے رنگا ہوا تھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3623]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/اللباس 66 (5896، 5897)، (تحفة الأشراف: 18196)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/296، 319، 322) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3622) باب پر واپس اگلی حدیث (3624) →