بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 2247 — باب: بیچتے وقت خراب چیز کے عیب کو ظاہر کر دینے کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: تجارت کے احکام و مسائل باب: بیچتے وقت خراب چیز کے عیب کو ظاہر کر دینے کا بیان۔ حدیث 2247
حدیث نمبر: 2247 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ ، بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى ، مَكْحُولٍ ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ مَكْحُولٍ ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ بَاعَ عَيْبًا لَمْ يُبَيِّنْهُ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ مِنَ اللَّهِ، وَلَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُهُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو کوئی عیب دار چیز بیچے اور اس کے عیب کو بیان نہ کرے، تو وہ برابر اللہ تعالیٰ کے غضب میں رہے گا، اور فرشتے اس پر برابر لعنت کرتے رہیں گے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب التجارات/حدیث: 2247]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ما جة، (تحفة الأشراف: 11740، 11752، ومصباح الزجاجة: 792) (ضعیف جدا)» ‏‏‏‏ (سند میں کئی ضعیف راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف جدا
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
بقية عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 459
الحكم: ضعيف جدا
← پچھلی حدیث (2246) باب پر واپس اگلی حدیث (2248) →