بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
کھانا کھاتے وقت جوتے اتار دینے کا بیان
Sunan Darimi
کتب سنن دارمی کھانا کھانے کے آداب کھانا کھاتے وقت جوتے اتار دینے کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2117 سنن دارمی
مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أَبِي ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا وُضِعَ الطَّعَامُ، فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ، فَإِنَّهُ أَرْوَحُ لِأَقْدَامِكُمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب کھانا رکھ دیا جائے تو اپنے جوتے اتار دو کیونکہ یہ تمہارے قدموں کے لئے زیادہ راحت پہنچانے کا سامان ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2117]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «في هذا الإسناد علتان موسى بن محمد منكر الحديث ومحمد بن إبراهيم لم يسمع أبا هريرة، [مكتبه الشامله نمبر: 2125] »
یہ حدیث کئی علل و اسباب کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تخریج کے لئے دیکھئے: [طبراني فى الأوسط 3226] ، [الحاكم 119/4] ، [أبويعلی 4188] ، [بزار فى كشف الاستار 2867] و [مجمع البحرين 4037]
الحكم: في هذا الإسناد علتان موسى بن محمد منكر الحديث ومحمد بن إبراهيم لم يسمع أبا هريرة