بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2117 — کھانا کھاتے وقت جوتے اتار دینے کا بیان
کتب سنن دارمی کھانا کھانے کے آداب کھانا کھاتے وقت جوتے اتار دینے کا بیان حدیث 2117
حدیث نمبر: 2117 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أَبِي ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا وُضِعَ الطَّعَامُ، فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ، فَإِنَّهُ أَرْوَحُ لِأَقْدَامِكُمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب کھانا رکھ دیا جائے تو اپنے جوتے اتار دو کیونکہ یہ تمہارے قدموں کے لئے زیادہ راحت پہنچانے کا سامان ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2117]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «في هذا الإسناد علتان موسى بن محمد منكر الحديث ومحمد بن إبراهيم لم يسمع أبا هريرة، [مكتبه الشامله نمبر: 2125] »
یہ حدیث کئی علل و اسباب کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تخریج کے لئے دیکھئے: [طبراني فى الأوسط 3226] ، [الحاكم 119/4] ، [أبويعلی 4188] ، [بزار فى كشف الاستار 2867] و [مجمع البحرين 4037]
الحكم: في هذا الإسناد علتان موسى بن محمد منكر الحديث ومحمد بن إبراهيم لم يسمع أبا هريرة
← پچھلی حدیث (2116) باب پر واپس اگلی حدیث (2118) →